نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آنگ سان سوچی کے پاس ہے نے انکشاف کیا ہے کہ روہنگیا کے لاکھوں مسلمان شہری قومی اور نسلی بنیادوں کی وجہ سے نہ تو انتخابات میں شرکت کرسکتے ہیں اور نہ ہی اپنے امید وار کو ووٹ دے سکتے ہیں ۔
اس سارے سناریو میں سب سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ آنگ سان سوچی کی پارٹی بھی ان جماعتوں کا ساتھ دے رہی ہے جو م ...
آنگ سان سو کی اب کابینہ کی وزیر بنیں گی۔ اس وجہ سے وہ انتظامیہ میں براہ راست مداخلت کر سکتی ہیں۔ الوقت - آئینی مسائل کی وجہ سے میانمار میں صدر نہ بن سکیں آنگ سان سو کی اب کابینہ کی وزیر بنیں گی۔ اس وجہ سے وہ انتظامیہ میں براہ راست مداخلت کر سکتی ہیں۔
نوبل امن انعام یافتہ سو کی کی قیادت میں میانمار ن ...